Karachi Madaris
Read more
ظلم پھر ظلم ہے،بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے،ٹپکے گا تو جم جائے گا خاکِ صحرا پہ جمے یا کفِ قاتل پہ جمے فرقِ انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے تیغِ بے داد پہ یا لاشہء بسمل پہ جمے خون پھر خون ہے ،ٹپکے گا تو جم جائے گا لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں...
Read more