عشرہ مبشرہ

Published on by KHAWAJA UMER FAROOQ



وہ دس برگزیدہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم جن کو ان کی زندگی میں ھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرف سے جنتی ھونے کی بشارت ملی.. انہیں "عشرہ مبشرہ" کہتے ھیں.. انکے اسماء گرامی یہ ھیں..

1 : حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ.....

2 : حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ..

3 : حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ..

4 : حضرت علی شیر خدا رضی اللہ عنہ..

5 : حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ..

6 : حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ..

7 : حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ..

8 : حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ..

9 : حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ..

10 : حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ..

~¤ عامر عبداللہ ¤~
Enhanced by Zemanta

Published on Islam, Hanafi, Allah, Muslim, Urdu, Sunnah, Hadith, Quran

Comment on this post